Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)تعلیمی اداروں۔نہر کے اطراف۔ہاسٹلز میں منشیات فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار.مسلم ٹاؤن پولیس کی مختلف کارروائیاں.نئی نسل کو نشہ کی لت لگانے والے 02 ملزمان گرفتار.منشیات فروش عثمان اور سرفراز گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 02 کلو 780 گرام چرس برآمد۔.منشیات فروش سرفراز کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد.منشیات فروش عثمان کے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد .ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او ندیم کمبوہ و پولیس ٹیم کو شاباش