اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس/ہوائی فائرنگ۔ون ویلنگ۔پتنگ سازوں کے خلاف ایکشن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس/ہوائی فائرنگ۔ون ویلنگ۔پتنگ سازوں کے خلاف ایکشن.ہوائی فائرنگ۔ون ویلنگ۔پتنگ ساز وپتنگ بازوں سمیت 91 ملزمان گرفتار۔.ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ کے خلاف ایکشن 30 ملزمان گرفتار ۔اپنی اور دوسروں کی جان سے کھیلنے والے 53 ون ویلرز گرفتار۔ملزمان دوران موٹرسائیکل ڈرائیونگ ون ویلنگ۔خطرناک کرتب دکھانے میں مصروف تھے.پتنگ و ڈور سازوں کے خلاف ایکشن میں 08 ملزمان گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے 2000 سے زائد پتنگیں درجنوں چرخیاں وخام مال برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے خصوصی ٹیموں کو مزید ٹاسک سونپ دئیے

اپنا تبصرہ بھیجیں