Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن کی حدود میں رکشہ ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کا معاملہ.ابتدائی تحقیقات کے مطابق رکشہ ڈرائیور اور خواجہ سرا ایک ہی گاؤں کے رہائشی اور رشتہ دار تھے.رکشہ ڈرائیور غلام شبیر کا دبئی چوک کے پاس خواجہ سرا عدنان سے جھگڑا ہوا.لڑائی جھگڑے کے دوران رکشہ ڈرائیور بیہوش ہو گیا .رکشہ ڈرائیور غلام شبیر کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا.ایس ایچ او اقبال ٹاؤن نے خواجہ سرا ملزم عدنان کو گرفتار کیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن