پی پی 146چیئرمین آفس یونین کونسل نمبر17میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)پی پی 146چیئرمین آفس یونین کونسل نمبر17میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا جس میں یونین کونسل نمبر17کے چیئرمین میاں جواد صمد،انچارج ایل ڈبلیوایم سی شیرازبٹ،صدرکلین سٹی لیبر یونین ملک اعجاز امین،جنرل کونسلر مرزا شہباز،جنرل کونسلرمہرنوید،جنرل کونسلر شفیق مغل،جنرل کونسلرملک ذوالفقار اعوان،جنرل کونسلر نذیرشاہ،ظہیرشاہ،ڈاکٹر عارف ودیگر نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیااورملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں