اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کا 24 گھنٹوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کا 24 گھنٹوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن.مختلف کارروائیوں میں 91 ملزمان گرفتار۔مفرور و عدالتی اشتہاری۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں 38 مجرمان گرفتار.منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 18 ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضہ سے 02 کلو گرام چرس 1100 گرام افیون۔آدھا کلو آئس۔25 لٹر شراب برآمد۔ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 08 ملزمان سے 08 پستول و گولیاں برآمد۔نیشنل ایکشن پلان کےتحت 06 ملزمان گرفتار۔سٹریٹ کرائم میں ملوث 04 گینگز کے 10 ارکان گرفتار لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد۔نواں کوٹ پولیس نے مفرور و عدالتی اشتہاری۔عادی مجرم۔منشیات فروش سمیت09 ملزمان کو گرفتار کیا.ساندہ پولیس نے منشیات فروشوں۔عادی مجرم۔عدالتی اشتہاریوں سمیت 08 ملزمان کوگرفتار کیا.ہنجروال 06۔گلشن راوی06۔سمن آباد پولیس نے06 ملزمان کو گرفتار کیا .وحدت کالونی05۔ملت پارک04۔گلشن اقبال03 ملزمان کو گرفتار کیا.شیراکوٹ۔سبزہ زار۔اقبال ٹاؤن پولیس نے03 ملزمان کو گرفتار کیا.پتنگ بازی۔ون ویلنگ۔گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 10 ملزمان گرفتار.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے خصوصی ٹیموں کو مزید ٹاسک سونپ دئیے

اپنا تبصرہ بھیجیں