Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی) سائوتھ افریقہ میں نیزہ بازی مقابلے،حسان نے پاکستان کانام روشن کردیا. .6گولڈمیڈل ،4سلور اور6برائون میڈلز جیتنے پرصدر،وزیراعظم،نگران وزیراعلیٰ کی مبارکباد.سپورٹس ڈیسک سائوتھ افریقہ میں نیزہ بازی کے مقابلوں میں پاکستان کی بھرپورنمائندگی کرتے ہوئے 13سالہ حسان جمال یوسفزئی نے6گولڈمیڈل،4سلوراور6برائون میڈلز جیت لیے۔صدرعارف علوی،وزیراعظم شہبازشریف،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمیت سیاسی وسماجی رہنمائوں نے حسان جمال یوسفزئی خان کو مبارکباددی ہے اوران کی کاوشوں پربھرپورحوصلہ افزائی کی ہے