اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائن ڈویژن کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائن ڈویژن کی کارروائی.بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر وہیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.ایس پی اے وی ایل ایس رانا زاہد نے وہیکل چوری کےتدارک و ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹاسک سونپا.گرفتار ملزمان میں سرغنہ انتھونی مسیح،سمی مسیح،اور رحمان شامل،ابتدائی تفتیش میں ملزمان کا حالیہ متعدد وارداتوں کاانکشاف۔ملزمان سے 28 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ 34 عدد موٹر سائیکلیں.ملزمان لاہور سمیت مختلف اضلاع میں وہیکل چوری کی وارداتیں کرتے تھے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی اے وی ایل ایس سول لائن ڈویژن کی ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں