لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی NIU کے افسران سے تعارفی میٹنگ.میٹنگ میں ایس پی سی آئی اے ایڈمن سید عمران کرامت بخاری،ڈی ایس پی NIU مظہر اقبال کی شرکت،.ایس ایس پی کیپٹن (ر)لیاقت علی نے تمام افسران کو اپنی ترجیحات کے بارے میں آگاہ کیا،کام ہی میرا ایجنڈا ہے،آپ سب اب میری ٹیم کا حصہ ہے،محنت اور ایمانداری سے اپنے فرائض سر انجام دیں،لاہور میں منشیات کا دہندہ کرنے والوں کیلئے میرا کھلا میسج ہے،لاہور کی زمین آپ کیلئے تنگ کردی جائے گی،ساںٔلین کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آںٔیں،کسی بھی ساںٔلین کے ساتھ بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں ہوگی،کسی بھی افسران جوان کو محکمانہ/نجی معاملات مسٔلہ درپیش ہو میرے دروازے اس کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں،اچھی کارکردگی پر افسروں جوانوں کو نقد انعام تعریفی سرٹیفکیٹ دیے جائینگے ،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی NIU کے افسران سے تعارفی میٹنگ
Media Network Pakistan