لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی مزید تیز.علاقہ تھانہ راؤنڈ میں لںٔیق نامی شخص اغواء کے بعد قتل کا ڈراپ سین.سی آئی اے ڈیفنس پولیس کی بڑی کاروائی،اغواء کے بعد قتل کرنے والے ملزمان گرفتار،.گرفتار ملزمان میں اکبر اور ساتھی وحید شامل،گرفتا ملزمان کے قبضہ سے کمیٹی کی رقم 450000 روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد ،ملزمان نے کمیٹی کی رقم ہڑپ کرنے کیلئے مغوی کو گن پوائنٹ پر اغواء کرنے بعد قتل کرکے راجہ جنگ کے قریب بی آر بی نہر میں پھینک دیا،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت ملک نے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ڈی ایس پی سی آئی اے ڈیفنس رںٔیس احمد خان کو دیا،ملزمان کو انتھک محنت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا ڈی ایس پی رںٔیس احمد خان اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی مزید تیز
Media Network Pakistan