لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن/تقسیم مال مسروقہ.سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالک کے سپرد کر دیا،ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا،علاقہ تھانہ راںٔے ونڈ میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کو ٹریس کرکے 13لاکھ روپے مدعی قیصر اختر کے سپرد کردیے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا،سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کیا،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا ڈی ایس پی محمد علی بٹ اور اس کی ٹیم کو شاباش، شہری نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کا شکریہ ادا کیا،
سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن/تقسیم مال مسروقہ کا انعقاد
Media Network Pakistan