Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اینٹی نارکوٹکس یونٹ کی بڑی کارروائی/لاہور شہر میں منشیات کی سپلائی ناکام.اینٹی نارکوٹکس یونٹ اقبال ٹاؤن کی ملت پارک کی حدود میں کارروائی.اورنج ٹرین بند روڈ اسٹیشن کے نزدیک سے 02 بین لااضلاعی منشیات فروش اجرحسین اور مدثر گرفتار.ملزمان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا اعتراف.منشیات تعلیمی اداروں۔بس اڈا جات۔ہاسٹلز۔تفریحی مقامات کےگردونواح فروخت ہوتی تھی.منشیات فروشوں کے قبضہ سے 40کلو800 گرام چرس۔05 کلو گرام افیون برآمد۔ملزمان کے خلاف تھانہ ملت پارک میں مقدمہ درج’مزید تفتیش جاری۔منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن .کامیاب کارروائی پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشورکی ڈی ایس پی مظہر اقبال و پولیس ٹیم کیلئے تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام کا اعلان