Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ہنجروال کی حدود میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کرنے والا ملزم کاشف گرفتار.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی مدعی مقدمہ سے ملاقات.مدعی مقدمہ نے انویسٹی گیشن پولیس کی قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا.معمولی جھگڑے پرفائرنگ سے شہری عبداللہ شدید زخمی ہو گیا تھا,ہسپتال میں زیرعلاج.دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے,جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔لاہور انویسٹی گیشن پولیس شہریوں کی دادرسی کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔ملزمان کو پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور