منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.نواں کوٹ پولیس کا ایکشن.بدنام زمانہ منشیات فروش نصراللہ خان گرفتار.ملزم منشیات تعلیمی اداروں ۔بس اڈا جات۔تفریحی مقامات کے گردونواح فروخت کرتا تھا.منشیات فروش نصراللہ خان کے قبضہ سے 02کلو گرام سے زائد چرس برآمد۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمدعثمان ٹیپو کی ایس ایچ او رفیع اللہ خان و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں