محرم الحرام کی آمد/اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)محرم الحرام کی آمد/اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا گیا.ایس ڈی پی اوز۔ایس ایچ اوز۔پی آر یو فورس۔ایلیٹ فورس۔ٹریفک پولیس۔تھانہ جات کی گاڑیاں فلیگ مارچ میں شامل.محرم الحرام میں تمام مجالس و جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی.فلیگ مارچ مسلم ٹاؤن دفتر ایس پی اقبال ٹاؤن سے شروع ہو کروحدت روڈ سے ہوتا ہوا.بھیکے وال موڑ۔گلشن زھراء۔کریم بلاک۔جدہ چوک۔دبئی چوک سے کالی کوٹھی.سکیم موڑ۔یتیم خانہ چوک۔سمن آباد موڑ۔ڈبل سڑکاں.بند روڈ۔بابو صابو۔نیازی اڈا سے ہوتا ہوا سکیم موڑ۔بھیکے وال موڑ سے واپس مسلم ٹاؤن ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشنز دفتر اختتام پذیر ہوا.لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے پوری طرح الرٹ ہے،.فلیگ مارچ کا مقصد سکیورٹی بڑھانا،شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔شہریوں اور املاک کی حفاظت کے لئے کوئی دقیقہ فروگداشت نہیں کریں گے،امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فلیگ مارچ اور سرچ آپریشنز جاری رہیں گے،ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں