علاقہ تھانہ کاہنہ مقدمہ نمبر 494/23 بجرم392 ہونے والی واردات کا ڈراپ سین

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)علاقہ تھانہ کاہنہ مقدمہ نمبر 494/23 بجرم392 ہونے والی واردات کا ڈراپ سین .سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ مقرب اور ساتھی کاشف علی شامل.گرفتار ملزمان سے 15 لاکھ روپے کا مال مسروقہ اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد.ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹاؤن سید حسین حیدر نے مدعی سلیم کو مال مسروقہ واپس کیا،.ڈی ایس پی سید حسین حیدر کی سربراہی میں سب انسپکٹر اشفاق کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا،گرفتار ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ،دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے کا ڈی ایس پی اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ .*شہری نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس کا شکریہ ادا کیا،.

اپنا تبصرہ بھیجیں