نہر کنارے مسلم ٹاؤن موڑ ایس پی محمد عثمان ٹیپو کی سربراہی میں گرینڈ آپریشن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نہر کنارے مسلم ٹاؤن موڑ ایس پی محمد عثمان ٹیپو کی سربراہی میں گرینڈ آپریشن.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا.درجنوں منشیات کے عادی افراد کو حراست میں لیا گیا۔منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی بھرپور کریک ڈاؤن جاری.منشیات جیسی لعنت کو لاہور شہر سے پاک کیا جائے گا۔نہر کنارے مسلم ٹاؤن موڑ شفٹ وائز نفری تعینات.لاہور شہر کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں