منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ.نارکوٹکس یونٹ اقبال ٹاؤن کی کوٹ لکھپت میں کارروائی.نجی سوسائٹی کوٹ لکھپت سے منشیات فروش سلطان گرفتار.منشیات فروش سلطان کے قبضہ سے 01 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد۔نجی سوسائٹی کوٹ لکھپت سے منشیات فروش سلطان گرفتار.ملزم کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج’مزید تفتیش.منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں