ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تیز،

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تیز،.نارکوٹکس یونٹ اقبال ٹاؤن کی خصوصی ٹیم نے مزنگ اڈا کے قریب سے 08 قمار بازوں کو دھر لیا،گرفتار ملزمان میں سروش۔اصغر۔خرم۔سلیم،قیصر۔ظہیر۔شفیق۔وارث شامل،ملزمان سے داؤ پر لگی ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی۔موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، مزید قانونی کارروائی شروع، سماج دشمن عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی نارکوٹکس ٹیم کو شاباش،

اپنا تبصرہ بھیجیں