لاہور(ایم این پی)ویلنشیاء ٹاؤن میں ہونے والی واردات کا ڈارپ سین.سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3رکنی ہاؤس رابر گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ محمد علی ساتھی شہباز ،طاہر رسول شامل.گرفتار ملزمان سے 50 لاکھ روپے کی راںٔفل اور قیمتی نوادرات ،کمپیوٹر،کل مالیت مال مسروقہ 1کروڑ 10لاکھ روپے اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد.ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹاؤن سید حسین حیدر نے مدعی شیخ جنید اقبال کو مال مسروقہ واپس کیا.گرفتار ملزمان گن پوائنٹ پر گھروں میں داخل ہوتے اور ہاؤس رابری کی واردات کرے فرار ہو جاتے،.ڈی ایس پی سید حسین حیدر کی سربراہی میں انسپکٹر رانا شاہد اور اس کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا،گرفتار ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ،دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف،ایس پی سی آئی اے کا ڈی ایس پی اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
ویلنشیاء ٹاؤن میں ہونے والی واردات کا ڈارپ سین
Media Network Pakistan