Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)چوکی انچارج ہلوکی کا پولیس کے ہمراہ شیشہ پارٹی پر چھاپہ 10 ملزمان گرفتار .خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ملزمان نجی سوسائٹی گھر میں شیشہ پارٹی کر رہے تھے۔ملزمان کی پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش، تعاقب کے بعد گرفتار کر لیا ۔ملزمان میں جہانزیب، عبداللہ، فیضان علی ، اسد، سمیح، مدثر، عمران، راشد، سلیمان شامل .ملزمان سے 4 حقہ، 10 ڈبیاں شیشہ فلیور اور ساونڈ سسٹم برآمد۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن