عید کے موقع پر شراب کی ترسیل ناکام، ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)عید کے موقع پر شراب کی ترسیل ناکام، ملزمان گرفتار.سول لائن پولیس کی کارروائی، ملزمان شراب سمیت گرفتار .ملزمان کو دوران پٹرولنگ مال روڑ سے گرفتار کیا گیا .ملزمان کی پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش تعاقب کے بعد گرفتار کر لیا گیا.ملزمان امین اکرم اور خاوند دلاور سے مختلف برانڈ کی شراب سے بھری 156 بوتلیں اور کین برامد، مقدمہ درج۔منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں