Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاش برآمد.غالب مارکیٹ کے علاقے میں نالے کے پاس سے نا معلوم شخص کی لاش ملنے کا معاملہ .ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی جائے وقوعہ پر موجود .فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل،معاملہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن