Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی آئی اے شاہدرہ پولیس کی بڑی کارروائی،5 رکنی ہیرا ڈکیت گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ ہیرا،ہمایوں، عبدالغفار،نعمان اور ان کا ساتھی نادر شامل.ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر راہزنی،ڈکیتی کی وارداتیں کرتے، انچارج مجاہد حسین سراء.ملزمان سے 23 لاکھ روپے زائد نقدی،موبائل فونز،4 عدد موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد، .ملزمان کا دوران تفتیش، ڈکیتی،و راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف،انچارج مجاہد حسین سراء.ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ مزید تفتیش جاری،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس پی کا انچارج سی آئی اے شاہدرہ اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان