سسرالیوں کا بہو پر تشدد 02 نامزد ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سسرالیوں کا بہو پر تشدد 02 نامزد ملزمان گرفتار.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر فوری مقدمہ درج ملزمان گرفتار.متاثرہ خاتون کے سسر اور دیور کو ایس ایچ او گلشن راوی فراز احمد نےٹیم کے ہمراہ گرفتار کیا.متاثرہ خاتون کے سسر اعجاز اور دیور احسن گرفتار ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔خواتین کو ہراساں و تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں