غیر قانونی اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سول لائن ڈویژن میں غیر قانونی اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم محمد شہباز ارشد گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد.ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ اسلحہ کی نمائش ،ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں