اے کیٹیگری کے مفرور اشتہاری۔منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے کیٹیگری کے مفرور اشتہاری۔منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار.گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.اے کیٹیگری اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم ناصر گرفتار.مفرور ملزم ناصر عرصہ 02 سال سے ہنجروال پولیس کو مطلوب تھا۔.ڈونگی گراؤنڈ کے قریب سے منشیات فروش جمیل کھوکھر گرفتار۔ملزم تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔ہوٹلز۔بس اڈا جات۔مارکیٹ کے گردونواح میں منشیات فروخت کرتا تھا.ملزم کے قبضہ سے 1140 گرام چرس برآمد’مقدمہ درج۔

اپنا تبصرہ بھیجیں