Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سنیپ چیکنگ کے دوران 02 منشیات ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے.ملزمان تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔ہوٹلز۔بس اڈا جات۔تفریحی مقامات کےگردونواح منشیات فروخت کرتےتھے.منشیات فروش شہزاد اور کمال کے قبضہ سے 1260 گرام چرس۔11 کلو گرام بھنگ برآمد’مقدمات درج۔لاہور شہر کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن