کوٹ لکھپت آپریشن ونگ پولیس کی کارروائی،اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)کوٹ لکھپت آپریشن ونگ پولیس کی کارروائی،اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار .ملزم نے اسلحہ نمائش کی ویڈیوز، تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھیں۔.فوٹیج میں ملزم کو دیگر ملزمان کے ساتھ اسلحہ کی نمائش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں.ملزم عمران کے قبضہ سے پستول برآمد، مقدمہ درج۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش پر پابندی عائد ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی

اپنا تبصرہ بھیجیں