Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو انکے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں واقع انکی رہائش گاہ ظہور پیلس سے پولیس اور اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔