لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن/تقسیم مال مسروقہ.سی آئی اے لاہور پولیس نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کر دیا،ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا.شہری طارق محمود کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 11لاکھ 30 ہزار روپے واپس کر دئیے.شہری ارشد علی کے 5لاکھ50ہزار روپے ،محبوب علی کے 4لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات،گھڑیاں ان کے سپرد کی،شہری محمد ذیشان ،کاشف،فرحان ،کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے،سی آئی اے لاہور پولیس نے ٹریس ہونے والی وارداتوں میں،موٹر ساںٔیکل، طلاںٔی زیورات، موباںٔل فون اور مال مسروقہ واپس کیا،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی سی آئی اے اہلکاروں کو شاباش، شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا شکریہ ادا کیا،
سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن/تقسیم مال مسروقہ کا انعقاد
Media Network Pakistan