لیاقت آباد آپریشن ونگ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لیاقت آباد آپریشن ونگ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار .ملزم کو دوران سنیپ چیکنگ پیکو روڈ پر روکنے کا اشارہ کیا .ملزم کا پولیس کو چکمہ دے کر ریلوے لائن کے ذریعے فرار ہونے کی کوشش .ملزم کو تعاقب کر کے کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا .ملزم فرحان کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے توڑے سے 5 کلو 1 سو گرام چرس برآمد .ملزم کوٹ رادھا کشن سے لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے لایا تھا .ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے.منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں