شراب کے نشے میں دھت۔اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم پر محفل جمانے والے گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)شراب کے نشے میں دھت۔اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم پر محفل جمانے والے گرفتار.ساندہ پولیس کی کارروائی.12 مرد وخواتین اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلا کر شراب و رقص کی محفل۔فحش حرکت میں مگن تھے.ملزمان اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلا کر لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بنے.ملزمان عثمان۔نعمان۔عثمان اکرم۔عاصم۔علی رضا۔ذیشان۔فدا۔عامر۔فیصل.خواتین ملزمہ تانیہ اور ساجدہ گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان کے قبضہ سے شراب کی بوتلیں۔ساؤنڈسسٹم اور ہزاروں روپے نقدی برآمد۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں