Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی آئی اے سول لائن ان ایکشن.سی آئی اے سول لائن پولیس کی بڑی کارروائی، 4رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، گرفتا ملزمان میں سرغنہ کاشف اور اس کے ساتھی اعظم،فیصل،اور عدنان شامل.ملزمان شارع عام پر شہریوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار ہو جاتے،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف،مزید تفتیش جاری.ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،22موٹر سائیکل، موبائل فون،اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا سی آئی اے سول لائن ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،