واردات کی منصوبہ بندی ناکام، متحرک ڈکیت گینگ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)واردات کی منصوبہ بندی ناکام، متحرک ڈکیت گینگ گرفتار.کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، 3 روکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار۔گینگ کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تہت قبرستان سے گرفتار کیا گیا۔ملزمان چندرائے گاؤں میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ملزمان رات گئے گن پوائنٹ پر ریلوے لائنز کے ساتھ شہریوں سے وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کا اعتراف .ملزمان سے 3 چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد۔ملزمان مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے .

اپنا تبصرہ بھیجیں