پولیس کی کارروائی.سنیچرز گینگ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سنیچرز گینگ گرفتار.چوکی فردوس مارکیٹ پولیس کی کارروائی، 2 ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار .ملزمان شہری سے کیولری گراونڈ جانب 7اپ پھاٹک گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر فرار ہوئے .چوکی فردوس مارکیٹ پٹرولنگ نے وائرلس کال پر ریسپانس کرتے ہوئے واسا پارک سے گرفتار کر لیا.ابتدائی تحقیقات میں ملزمان سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، 3 موبائلز، نقدی و اسلحہ برآمد۔ ملزمان ثاقب و اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں