سول لائنز ڈویژن میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سول لائنز ڈویژن میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،.گجر پورہ پولیس کی کارواٸی، سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش محمد حمزہ گرفتار،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 280 گرام چرس برامد.ملزم کا تعلیمی اداروں،ہوسٹلز کے گردونواح میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا انکشاف.گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری، ایس ایچ او گجر پورہ خضر حیات .نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں