لاہور(ایم این پی)سی آئی اے صدر/کارکردگی رپورٹ جاری.سی آئی اے صدر گزشتہ چار ماہ کی کارکردگی کی تفصیلات جاری.سی آئی اے صدر نے چار ماہ میں 6گینگ حوالات جوڈیشل بھجوائے،.17کس گینگ ملزمان کے دوران تفتیش انکشاف پر 105 مقدمات میں چالان کیے ،رواں سال میں 377 مقدمات میں ملزمان سے 7کروڑ 36لاکھ سے زائد نقدی برآمد،بعد از برآمدگی 587 ملزمان حوالات جوڈیشل بھجوایا،سنگین مقدمات میں 50 کس انتہائی مطلوب مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی،اندھے قتل،اور رابری معہ قتل کےمقدمات چالان کیے،ملزمان سے طلاںٔی زیورات،موباںٔل فونز،اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹاؤن اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریف سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان .پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزائیں دلوائی جائیں گی،کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک
سی آئی اے صدر/کارکردگی رپورٹ جاری
Media Network Pakistan