اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان کی سربراہی میں چوہنگ پولیس کی بڑی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان کی سربراہی میں چوہنگ پولیس کی بڑی کارروائی.بین الصوبائی منشیات فروش طارق شاہ گرفتار.کروڑوں روپے مالیت کی 11کلو ہیروئن برآمد.ملزم کو خفیہ اطلاع پر گاڑی میں ہیروئن سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.ملزم طارق شاہ پشاور کا رہائشی ہے.ملزم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بڑے پیمانے پر منشیات سپلائی کرتا تھا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیس کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی صدر وقار کھرل

اپنا تبصرہ بھیجیں