Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ٹک ٹاک۔ون ویلنگ کا جنون/ ملزمان حوالات بند.نواں کوٹ پولیس کی کارروائیاں.ملزمان ٹک ٹاک۔سوشل میڈیا پر لائکس اور فالوورز کے چکر میں حوالات بند.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش۔ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان علی حیدر اور علی جمیل گرفتار.ملزمان نے اسلحہ کی نمائش۔ون ویلنگ کی 10 سے زائد ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھیں۔.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ون ویلنگ پر پابندی عائد ہے۔ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول و گولیاں۔موٹرسائیکل برآمد,مقدمات درج۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او رفیع اللہ خان اور پولیس ٹیم کو شاباش