لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی سی آئی اے/کرائم میٹنگ.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی زیر صدارت سی آئی اے ہیڈکوارٹر میں کراںٔم میٹنگ، .گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، ڈویثرنل ڈی ایس پیز/ڈی ایس پی لیگل، انچارجز کی شرکت،لیاقت علی ملک نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی اور زیر تفتیش مقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا،تمام ڈی ایس پیز/ انچارجز کو اے کیٹیگری میں مطلوب اشتہاری/شوٹر ملزمان کی گرفتاری کے ٹاسک دیے،متحرک گینگز سمیت عادی مجرمان کےخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم،سنگین نوعیت کے مقدمات کی یکسوئی کے لیے موزوں تفتیشی افسران کا انتخاب کریں، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کوالٹی آف انویسٹی گیشن میں بہتری لائیں، شہریوں کو ہر ممکن انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں، محنتی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی اسناد، نقد انعام دیں گے، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
ایس ایس پی سی آئی اے/کرائم میٹنگ کا انعقاد
Media Network Pakistan