Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری،چوہنگ پولیس نے شراب فروش نواز مسیح کو گرفتار کر لیا.ملزم کے قبضہ سے 50سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد.ملزم کو شراب سپلائی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،.منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل