Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نہر کنارے۔مسلم ٹاؤن موڑ میٹرو پل کے اطراف مسلم ٹاؤن پولیس کا آپریشن.مسلم ٹاؤن پولیس کی کارروائی.منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی بھرپور کریک ڈاؤن جاری.منشیات کے عادی افراد کو حراست میں لیکر مختلف ہیلتھ سنٹرز میں منتقل کیا جائے گا.اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے رواں سال 426 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا.ملزمان کے قبضہ سے 244 کلو گرام سے زائد چرس۔2340 گرام ہیروئن۔07 کلو گرام افیون.آدھا کلو گرام آئس۔157 کلو گرام بھنگ۔4317 لٹر شراب برآمد.مسلم ٹاؤن موڑ۔نہر کنارے۔میٹرو ٹریک کے اطراف شفٹ وائز نفری تعینات.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ڈی پی او ۔ایس ایچ او مسلم ٹاؤن کو بار بار ڈیوٹی چیک کرنے کی ہدایت