Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن کی کارروائی، 3 رکنی موٹرسائیکل چور و سنیچر گینگ گرفتار،گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ رمضان عرف جانی، سبحان احمد اور فقیر حسین شامل،ملزمان سے 42 لاکھ روپے مالیت کی 57 موٹر سائیکلیں،3 آٹو رکشے برآمد،ملزمان کا دوران تفتیش 60 وارداتوں کا اعتراف، ملزمان لاوارث اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل کو ٹارگٹ کرتے تھے، عادی موٹرسائیکل چوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن ٹیم کو شاباش،