اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان کی سربراہی میں چوہنگ پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان کی سربراہی میں چوہنگ پولیس کی کارروائی.3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار .گرفتار ملزمان میں شہریار ،ساجد اور زکریا شامل ہیں .ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی اور اسلحہ برآمد.ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں شہریوں سے گن پوائنٹ پر نقدی چھنتے تھے.ملزمان متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں.ملزمان کے خلاف مقدمات درج ،ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں