Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی سربراہی میں موٹر ساٸیکل چور گینگ کے خلاف پولیس ان ایکشن،.ریس کورس پولیس کی کارواٸی،02 رکنی موٹر ساٸیکل چور گینگ گرفتار،.ملزمان میں سابقہ ریکارڈ یافتہ عامر مسیح اور زین مسیح عرف بلا شامل، ملزمان کے قبضہ سےچوری شدہ 06 موٹر ساٸیکلیں برامد،ملزمان کا غیر قانونی پارکنگ اور گلی محلوں میں بغیر لاک کے کھڑی موٹر ساٸیکلیں چوری کرنے کا اعتراف،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،مزید حقیقات کے لیے انوسٹی گیشن کے حوالے، جراٸم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارواٸیاں جاری ہیں،ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی