سمن آباد پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیاں

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سمن آباد پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیاں.لسٹڈ عادی مجرم اور بدمعاش گرفتار.عادی مجرم الیاس موٹرسائیکل چوری۔جھپٹا۔راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھا.عادی مجرم کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد.لسٹڈ بدمعاش جدون سبحانی عرف ساجد بھیڈو گرفتار.ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی سمن آباد پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں