Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)آن لائن پتنگیں و ڈور سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار.سمن آباد پولیس کی کارروائی.ملزم احمد کو سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا.ملزم آن لائن پتنگیں منگوا کر لاہور میں آن لائن آرڈر سپلائی کرتاتھا.پتنگ فروش احمد کے قبضہ سے 50 پتنگیں برآمد۔.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن