Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)زیر تفتیش مقدمات/جائزہ اجلاس.ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت اجلاس، تمام ڈویژنل ایس پیز کی شرکت،.ڈاکٹر انوش مسعود نے قتل، اقدام قتل، بلائنڈ مرڈر کے مقدمات کی ڈسپوزل کا جائزہ لیا ،زیر التوا مقدمات میں درپیش مسائل بارے دریافت کیا،جلد چالان جمع کروانے کا حکم، .خاموش ملزمان اور روڈ سرٹیفکیٹس کی پینڈینسی فوری طور پر کلیئر کرنے کی ہدایت،.چالانی تناسب میں بہتری کےلیے دستیاب تمام وسائل بروئے کار لائیں، . تفتیشی افسران کے ساتھ مقدمات کی جلد یکسوئی کےلیے روزانہ میٹنگ یقینی بنائیں،.تکمیل چالان اور کیسز یکسو کرنے کےلیے پراسیکیوٹرز سے کوارڈینیشن کریں، .متحرک گینگز سمیت اشتہاریوں کی گرفتاری یقینی بنائیں، محنتی تفتیشی افسران کی حوصلہ افزائی کے لیے تعریفی اسناد دیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن