کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 3 اشتہاری گرفتار،.گرفتار اشتہاریوں میں 3 بھائی عدیل، جمیل اور نبیل شامل ہیں،مزید تفتیش شروع،ملزمان نے گھریلو تنازعہ پر سابقہ بہنوئی اور مہمان کو فائرنگ سے زخمی کیا تھا،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی اقدام قتل کے اشتہاریوں کی گرفتاری پر کوٹ لکھپت پولیس ٹیم کو شاباش.

اپنا تبصرہ بھیجیں