Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اچھرہ پولیس کی کارروائیاں، 3 پتنگ باز رنگے ہاتھوں گرفتار .ملزمان کو پتنگ بازی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا .ملزمان کیخلاف اچھرہ پولیس کو 15 کال موصول ہوئی تھی.ملزمان آصف، عبدالمنان اور ذریان سے پتنگیں، ڈور برآمد ،مقدمہ درج .پتنگ بازوں پتنگ سازوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی